تمہے ساتھ لے او نگا
وحشت شب سے ڈ ر نے لگا ہو میں
ہاں شاہد تیرے بغیرمرنے لگا ہو میں
کیا ؟ ان مشکیلا ت سے ٹھہرجاؤں گا میں
نہیں ! انشا اللہ تمہے ساتھ لے او نگا میں
میں اپنی راہ خود بنانے کا قا ئل ہو
تم ہو ساتھ توان راستوں میں بھی منزل بناؤں گا میں
اپنے آپ کو دیتے ہوفریب نظرانداز کرکے مجھے
کسی کم ظرف کے گرانے سے گر نہیں جاؤں گا میں
انشا اللہ تمہے ساتھ لے او نگا
تمہے ساتھ لے او نگا میں -
0 Comments